نهج البلاغه میں اجتماعی زندگی گزارنے کا طریقہ2 

پہلی بات : عرصہ دارز سے میرے دل میں خواہش تھی کہ اعلی ماڈل کی گاڑی خریدوں لیکن میرے پاس پیسے کم تھے. اپنے ایک دوست سے کہا مجھے قرض دیں. اس نے مجھے قرضہ دیا اور میں نے گاڑی خرید لی. چند دن کے بعد میں نے دیکھا کہ اکثر لوگ جانتے تھے کہ … نهج البلاغه میں اجتماعی زندگی گزارنے کا طریقہ2  پڑھنا جاری رکھیں